Header Ad

اقسام

سب سے زیادہ مقبول

سب سے زیادہ دیکھا گیا

اداکارہ صائمہ کی ترکش آئسکریم لیتے دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ نور کی بھی ترکش آئس کریم لیتے ہوئے دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ہردلعزیز اداکارہ صائمہ نور اب شوبز انڈسٹری سے تو دور ہیں مگر تاحال اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائے ہوئے ہیں۔صائمہ نور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں ترکش آئس کریم خریدتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اس ویڈیو میں صائمہ نور کو ترکش آئس کریم روایتی انداز میں دی جا رہی ہے جبکہ اداکارہ بھی خوشگوار موڈ میں اس لمحے کو خوب انجوائے کرتے ہوئے آئس کریم چھیننے کے لیے پرجوش نظر آ رہی ہیں۔