وہاب ریاض ہسپتال میں داخل۔۔۔قومی کرکٹربارے انتہائی تشویشناک خبرآگئی ،اہلیہ کی مداحوں سے دعاکی اپیل

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض سے متعلق تشویشناک خبر آ گئی ہے اور ان کی اہلیہ نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔وہاب ریاض ’سائینس‘ کی سرجری کیلئے ہسپتال داخل ہوئے ہیں جس سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

33چھکےلگ گئے۔۔ سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بنگلور (مانیٹرنگ ڈ یسک) گزشتہ شب کھیلے گئے میچ کے دوران چھکوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ آئی پی ایل کے میچ کے دوران مجموعی طور پر 33چھکے لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق رائل چیلنجرز اور چنئی سپر کنگز کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران چنئی سپر کنگز نے 17 بار گیند بائونڈر ی مزید پڑھیں

شاداب خان نے ثانیہ مرزا کو حاملہ ہونے پر مبارکباد دی تو ثانیہ نے بھی نوجوان کرکٹر کا ایسا جواب دے ڈالا کہ ہر طرف قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا امید سے ہیں ۔ جس کے بعد انھیں دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات موصو ل ہونے کا سلسلہ جاری ہوگیا ہے ۔ قومی کرکٹر شاداب خان بھی مبارکباد دینے میں پیچھے نہ رہے ۔ اور ایک ٹویٹ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

میںعمران خان کی دعوت ،قبول کرتا ہوںکہ۔۔۔باکسر عامر خانے بڑا اعلان کر دیا

لندن(نیوزڈیسک)باکسر عامر خان نے عمران خان کی دعوت قبول کرتے ہوئے کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے عامر خان نے کہا کہ ہاں!میں پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو ناک آؤٹ کرنا پسند کروں گا۔یاد رہے کہ نمل یونیورسٹی کیلئے فنڈز جمع کرنے کی مزید پڑھیں

پاکستان او ر جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم رواں سال کے آخر میں ایک مشکل دورے کےلئے بھی کمر کس رہی ہے ۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا گیاہے ۔ 2018-19کے اس اس دورہ جنوبی افریقہ کے دوران پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ ،پانچ ایک روزہ میچ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز مزید پڑھیں

ٹنڈولکر کو بڑی خوشخبری مل گئی، مبارکبادیں ہی مبارکبادیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ اوراپنے پورے کیریئرمیں بیٹسمینوں کے چھکے چھڑانے والے بھارتی لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر 24اپریل کو اپنی 45ویں سالگرہ منا رہے ہیں جنہیں دنیا بھر سے سالگرہ کی مبارکباد ملنے کاسلسلہ بھی جاری ہے۔مراٹھی ناول نگار کے گھر 24اپریل 1973کو پیدا ہونے والے بچے کا نام جب سچن مزید پڑھیں

محمد عامر پر قسمت مہربان ! بال بال بچ گئے

لاہور(نیو زڈیسک) محمد عامرپر قسمت مہربان ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ بڑے سانحے سے بچ نکلے ہیں، پاؤں پر گیند لگنے کے باوجود کسی سنگین انجری سے بچ نکلے۔دورہ برطانیہ کی تیاری کیلیے قومی کیمپ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے بیٹسمین کے ایک اسٹروک پر گیند سیدھی پاؤں پر لگی، بولر کو چوٹ لگنے مزید پڑھیں

کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کتنے کھلاڑیوں کوانگلینڈ لے کر جانا چاہتے تھے؟؟فواد عالم کا کیا فیصلہ ہوا؟؟حیران کن خبر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے فواد عالم کو دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد کو کیمپ کے لیے بلوایا گیا تھا لیکن 25 لڑکوں میں سے صرف 16 لڑکوں کو ساتھ لے کر جانا مجبوری ہے۔قذافی مزید پڑھیں

سالگرہ کی دعوت کیا ہوئی گیل خود ہی کیک بن گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے سپر اسٹار بلے باز ہمیشہ ہی خبروں میں اِن رہتے ہیں ، ڈانس کی بات ہو یا مستی مذاق کی گیل ہر محفل کی جان تسلیم کئے جاتے ہیں ۔ایسا ہی کچھ بھارتی کرکٹر کے ایل راہل کی سالگرہ کے موقعےپر ہوا جب راہل کے دوستوں نے سالگرہ منانے کا مزید پڑھیں

فواد عالم کوقومی ٹیم میں شامل ہونے سے کیسے ہٹایاگیا؟؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے حیران کن طور پر آئر لینڈ اور انگلینڈ کا دورہ کرنے والی ٹیم میں چار اوپنرز کو شامل کرکے تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم کی ٹیم میں شمولیت کا راستہ بند کردیا۔ دورۂ برطانیہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کرتے وقت چار ایسے مزید پڑھیں