بریکنگ نیوز… 2 کشمیری طالبعلموں نے بھارت کو تگنی کا ناچ نچادیا، کتنی ویب سائٹس ہیک کرلیں؟

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت کی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیا، اس الزام میں بھارت کی پولیس نے کشمیر کے دو طالبعلموں کوحراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے ہیکنگ کیس میں مبینہ طور مطلوب کولگام اور رفیع آباد سے سے تعلق رکھنے والے 2کشمیری طالب علموںکو پنجاب سے مزید پڑھیں

فیس بک سب سے زیادہ کس ملک میں استعمال ہوتا ہے ،ملک کا نام جان کر حیران رہ جائیں گے

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات 2017 میں فیس بک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر آگیا ہے کیونکہ 2017 میں متحدہ عرب امارت میں فیس استعمال کرنے والے صارفین میں 85.1 فیصدکا اضافہ ہوا ہے ۔ فیس بُک کے اعدادوشمار کے مطابق 2018 میں متحدہ عرب امارت کے فیس بک مزید پڑھیں

جدید فیچرز کیساتھ سب سے ‘سستا’ سمارٹ فون،مارکیٹ میں خریداروں کی لائن لگ گئی

لاہور (نیوزڈیسک) چینی کمپنی کا نیا سمارٹ فون اب ہر کسی کی دسترس میں، جدید فیچرز سے لیس سستا سمارٹ فون اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔چینی کمپنی ہیواوے کا نیا فون وائی 7 پرائم 2018 متعارف، بیزل لیس ڈسپلے اور ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ والے فون کی پاکستانی مارکیٹ میں دھوم، کم قیمت کی مزید پڑھیں

فیس بک صارفین کا ذاتی ڈیٹا الیکشن میں کس طرح استعمال ہوتا ہے؟جان کر حیران ہو جائیں گے

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی الیکشن کنسلٹنسی فرم کیمبرج اینالیٹیکا پر کروڑوں فیس بک کے صارفین کی ذاتی معلومات حاصل کرنے اور اسے دنیا بھر کے مختلف ممالک میں الیکشن پر اثر انداز ہونے کے لیے استعمال کرنے کا الزام ہے۔برطانوی الیکشن کنسلٹنسی فرم کیمبرج اینالیٹیکا کو اس وقت دنیا بھر کے میڈیا میں تنقید کا سامنا ہے کیونکہ مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کی دُنیا میں انقلاب۔۔ چین نے 60000افرا دکے ہجوم میں ’مطلوبہ مجرم‘ کو گرفتار کر کے دُنیا کو حیران کر دیا

بیجنگ(یونیوز رپورٹ) چین میں پولیس نے چہرے کی شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک مطلوبہ ملزم کو گرفتار کر لیا جو 60 ہزار افراد کے ہمراہ ایک کنسرٹ میں شامل تھا۔آؤ کے نام سے شناخت کیے جانے والا ملزم چین کے شہر نان چنگ میں معروف گلوکار جیکی چیونگ کا کنسرٹ دیکھنے گئے مزید پڑھیں

پاکستان میں ہونیوالے انتخابات میں کیا ہو سکتا ہے؟؟ مارک زکربرگ نے پہلے ہی بتا کر سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیس بُک کے سر براہ نے انکشاف کیا ہے کہ فیس بک پر جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر بھی اثر انداز ہونے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔امریکی کانگریس میں مارک زکربرگ کا کہنا تھا کہ ہم ایسے تمام جعلی اکائونٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور مزید پڑھیں

خلاء کا پہلا لگژری ہوٹل، ایک دن میں 16 بار سورج طلوع و غروب کا نظارہ ،دوہفتے قیام کاکتناخرچہ ہے ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) خلاء میں پہلا لگژری ہوٹل 2021ء میں مسافروں کو خوش آمدید کہنے کے لیے دستیاب ہوگا جہاں سے ایک دن میں 16 بار طلوع و غروب آفتاب کے مناظر دیکھے جاسکیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا کا پہلا لگژری خلائی ہوٹل ’اُو رَو را اسٹیشن‘ زمین کی سطح سے 200 مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ آئی فون کی تصاویر میں وقت9:41ہی کیوں دکھتا ہے؟ حیران کن انکشاف

واشنگٹن(روزنامہ اوصاف) کیا آپ نے کبھی نوٹ کیا ہے کہ آئی فون کی پروڈکٹ فوٹوز میں ہمیشہ وقت 9:41ہی کیوں ہوتا ہے؟ایسا شاید اتفاق لگتا ہو لیکن اس میں ایک راز پوشیدہ ہے۔ در اصل2007 میں جس وقت اسٹیو جابز نے آئی فون کا پہلی بار اعلان کیا تھا اس وقت صبح کے 9بج کر مزید پڑھیں

زمین سے 9 ارب 30 کروڑ سال کی دوری پرکون سی چیز مل گئی؟؟؟ یہ کتنی گرم ہے؟؟؟جان کر آپ چونک جائیںگے

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ) ماہرین فلکیات نے ایک ستارہ دریافت کیا ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اب تک دریافت ہونے والے ستاروں میں زمین سے سب سے زیادہ فاصلے یعنی 9 ارب 30 کروڑ سال کی دوری پر ہے۔ماہرین فلکیات کے مطابق یہ ستارہ جسے ہبل دوربین کی مدد سے دریافت کیا مزید پڑھیں

انسانی نطفہ راکٹ میں ڈال کر خلا میں بھیج دیا گیا تاکہ وہاں پر۔۔۔

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے پہلی بار انسانی نطفہ راکٹ میں ڈال کر خلاءمیں بھیج دیا ہے۔ ویب سائٹ standard.co.uk کے مطابق سائنسدانوں نے یہ نطفہ ایلن مسک کی ایروسپیس کمپنی ’سپیس ایکس‘ کے راکٹ میں ڈال کر خلائی سٹیشن پر روانہ کیا ہے جس کا مقصد اس پر تجربات کرتا ہے۔ ان مزید پڑھیں