حکومت نے حتمی اعلان کردیا ،اگر آپ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں تو حکومت کی نئی شرط جان لیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے آمدن ہارون اختر خان کا کہنا ہے اب کسی بھی شہری کو نئی گاڑی خریدنے کے لیے ٹیکس دہندہ ہونا ضروری ہے۔وزیرِ خزانہ مفتاح اسمٰعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہارون اختر خان نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سپر مزید پڑھیں

کنوارے خواتین وحضرات کیلئے بُری خبر، شادی کرنے پر بھی ٹیکس لگ گیا

اسلام آباد (یونیوز رپورٹ) وفاقی اور صوبا ئی دارالحکومتوں سمیت ملک کے 29 شہروں میں شادی ہال، مارکی، ہوٹل یا دیگر جگہوں پر تقریبات کے انعقاد پر بل کا 5 فیصد یا 20 ہزار روپے فی تقریب ٹیکس کی تجویز ہے۔ فنانس بل 2018ء میں تجویز دی گئی ہے کہ شادی ہال، مارکی، ہوٹل،، ریسٹورنٹ، مزید پڑھیں

حکومت نے بجٹ میں پیٹرولیم لیوی 200 فیصد بڑھانے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (یونیوز رپورٹ) حکومت نے آئندہ بجٹ میں پیٹرولیم منصوعات پر پیٹرولیم لیوی کی حد بڑھانیکی تجویز دے دی۔فنانس بل میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم لیوی ایکٹ میں ترمیم کردی اور پیٹرولیم مصنوعات پر زیادہ سے زیادہ پیٹرولیم لیوی 200 فیصد بڑھانیکی تجویز دی گئی ہے۔فنانس بل میں ڈیزل، پیٹرول،، مٹی کیتیل، مزید پڑھیں

10بہترین ائیر لائنز کی بھی فہرست جاری ہو گئی،، کون سی فضائی کمپنی سب پر بازی لے گئی؟؟؟بڑی رپورٹ جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )10بہترین ایئرلائنز میں سب سے آگے کون؟معروف ایئرلائن نے مشرقی وسطیٰ کی بہترین بزنس اور اکانومی کلاس ایئرلائن کا اعزاز اپنے نام کرلیا ،تفصیلات کے مطابق سلطنت عمان کی ایوارڈ یافتہ قومی ایئرلائن عما ن ایئر نے مشرق وسطیٰ کی بہترین بزنس اور اکانومی کلاس ایئرلائن ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے، مزید پڑھیں

ْوفاقی بجٹ میں 10 ہزار سے زائد مالیت کے سمارٹ فون پر موبائل ہینڈ سیٹ لیوی کے نفاذ کی تجویز

اسلام آباد(یونیوز رپورٹ) آئندہ مالی سال 2018-19ء کے بجٹ میں 10 ہزار سے زائد مالیت کے سمارٹ فون پر موبائل ہینڈ سیٹ لیوی کے نفاذ کی تجویز ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے فنانس بل 2018ء میں تجویز دی گئی ہے کہ 10 ہزار سے زائد مالیت اور 40 ہزار سے کم مزید پڑھیں

بیرون ممالک سے درآمد کی جانے والی ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (یونیوز رپورٹ) بیرون ممالک سے درآمد کی جانے والی ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ برائے مالی سال 2018، 19 پیش کیے جانے کے بعد پاکستان میں فروخت کی جانے والی ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان پیدا مزید پڑھیں

حکومت نے سگریٹ پینے والے افراد پر بجلیاں گرادیں، کتنی قیمت بڑھ گئی؟

اسلام آباد(یونیوز رپورٹ) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال 2018-19کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے، بجٹ کا کل حجم 5ہزار932ارب 50کروڑ رکھا گیا ہے۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں بتایا کہ سیگریٹ مہنگے کردیے ہیں۔ سگریٹ پرفیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا ہے۔ جس کے مزید پڑھیں

پاکستا ن کے مشہور و معروف پٹرول پمپ’شیل‘ پر ملک بھر میں پابندی عائدکر دی گئی، حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پٹرولیم ساز کمپنی ٹیکس چور نکلی، پاکستان بھر میں پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس سے بچنے اور ٹیکس میں فراڈ سے کام لینے کی وجہ سے شیل پاکستان کے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کو معطل کر دیا ہے۔ شیل کی 3 ملین روپے کے مزید پڑھیں

رمضان میں عوام کو ریلیف ، حکومت کے اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے مشکلات کا شکار توانائی سیکٹر کو بحران سے نکالنے کے لیے 100 ارب کے کمرشل قرضے حاصل کرنے کی منظوری دے دی اور ساتھ ہی ایک ارب 73 کروڑ روپے کے رمضان پیکج کا بھی اعلان کردیا جس کے تحت رمضان میں مزید پڑھیں

سونا کتنا سستا ہو گیا

کراچی(یونیوز بزنس) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میںجمعرات کواستحکام رہا تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونا400 روپے سستا ہو گیا ۔ آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی مزید پڑھیں