محمد شامی کی خواہش تھی کہ میں اس کے سگے بھائی کے ساتھ بھی۔۔۔بھارتی کرکٹرکی بیوی کا ایسا نیا انکشاف کہ ہر شخص کہے گا،،اتنا گھٹیاآدمی نہیں دیکھا

کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لڑکی سے اخلاق باختہ واٹس ایپ چیٹ کے الزامات سامنے لانے کے بعد محمد شامی کی ایک اہلیہ نے اب جو انکشاف کیا ہے اس کے بعد تو ہر شخص کے ہی کانوں کو ہاتھ لگ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹر محمد شامی کی

اہلیہ حسین جہاں نے اپنے خاوند کے کروتوتوں سے مزید پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ محمد شامی چاہتا تھا کہ میں اس کے بھائی کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کر لوں۔ حسین جہاں کاکہنا تھا کہ شامی کی خواہش تھی کہ وہ مجھے بلیک میل کر سکے اور دبائو کا شکار کیے رکھے اس لئے وہ مجھے اپنے بھائی سے جنسی روابط رکھنے پر مجبور کرتا رہا ۔اور اس نے کئی باریہ تاثر بھی دینے کی کوشش کی کہ میرے اس کے بھائی کے ساتھ ایسے تعلقا ت قائم ہیں۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں