کویت میں ہوٹلز میں کام کرنے والوں کیلئے مفت ویزے کا علان

کویت سٹی(نیو زڈیسک) کویت کے ریستوران کے مالکان اپنے ضرورت کے 25ملازمین کے لئے ویزے مفت جاری کرواسکتے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی شہریوں کو بھرتی کرنے کی شرائط پوری کرنے کے بعد انہیں مزید 50فیصد ملازمین کے ویزے جاری کروانے کے لئے 250درہم فی ویزہ دینا ہوگا۔کویتی انسانی وسائل اتھارٹی نے اعلامیہ میں کہا

کہ بیرون ملک سے ملازمین درآمد کرنے والے ریستوران کو شرائط مکمل کرنی ہوگی۔ ریستوران کے پاس نافذ العمل لائسنس ہونا چاہئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں