طالبان عمران خان سے کیا چاہتے ہیں؟؟؟کپتان پیسوں کی خاطر کو ن ساشرمناک کام کر چکے ہیں؟؟ان میں اور ٹرمپ میں کیا باتیں مشترک ہیں؟؟برطانوی جریدے نے رپورٹ جاری کر دی

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں عمران خان کی زندگی کے کئی ایسے پہلوئوں کو اجاگر کر ڈالا ہے جو بلاشبہ پاکستانیوں با لخصوص ان کے چاہنے والوں کو شدید حیران کن ثابت ہوں گے ۔برطانیہ کے ایک جریدے سنڈےٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ تحریک طالبان چاہتی ہے کہ عمران خان پاکستان کےسربراہ بن جائیں۔ رپور ٹ میں کہا گیا ہے

کہ عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں بہت سی قدریں مشترک ہیں۔ دونوں جنسی ہراسگی کی الزامات کا سامنا کرچکے ہیں ۔ دونوں کو ہی اپنے بالوں کی بہت فکر ہے اور دونوں کا رویہ دوسروں کی کی بات سننے کے معاملے میں غیر لچکدار تاہم اپنے فیصلوں میں غیر مستقل مزاجی پر مبنی ہے۔ اور عمران خان برطانوی جریدے ڈیلی مرر کےلئے مختصر لباس میں بھی تصویر بنوا چکے ہیں۔ کہ عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں بہت سی قدریں مشترک ہیں۔ دونوں جنسی ہراسگی کی الزامات کا سامنا کرچکے ہیں ۔ دونوں کو ہی اپنے بالوں کی بہت فکر ہے اور دونوں کا رویہ دوسروں کی کی بات سننے کے معاملے میں غیر لچکدار تاہم اپنے فیصلوں میں غیر مستقل مزاجی پر مبنی ہے۔ اور عمران خان برطانوی جریدے ڈیلی مرر کےلئے مختصر لباس میں بھی تصویر بنوا چکے ہیں۔ کہ عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں بہت سی قدریں مشترک ہیں۔ دونوں جنسی ہراسگی کی الزامات کا سامنا کرچکے ہیں ۔ دونوں کو ہی اپنے بالوں کی بہت فکر ہے اور دونوں کا رویہ دوسروں کی کی بات سننے کے معاملے میں غیر لچکدار تاہم اپنے فیصلوں میں غیر مستقل مزاجی پر مبنی ہے۔ اور عمران خان برطانوی جریدے ڈیلی مرر کےلئے مختصر لباس میں بھی تصویر بنوا چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں