زیتون کے تیل کی تھوڑی سی مقدار کو انگلی سے ناف پر ملیں۔۔پھر دیکھیں اس کے جادوئی کمالات ۔۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زیتون کے صحت افزا ہونے کی اس سے بڑی دلیل کیا ہو گی کہ قرآن کریم میں اس کا ذکر ہے۔ خود نبی کریم ؐ نے اسکو صحت بخش غذا قراردیا ہے۔ تاہم پاکستان میں چونک ناپید ہے اور اس کی بھی عرب ممالک میں فراوانی ہے اس لئے عرب ممالک میں زیتون کو بنیادی غذائی اجزا میں سے ایک ہونے کی حیثیت حاصل ہے۔ اور اس کوکھانے کے علاوہ مساج کے مقاصد کے

لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔اور مردو خواتین میں اس کو یکساں مقبولیت حاصل ہے۔صبح وشام تھوڑا سا تیل انگلی پر لگا کر ناف میں لگائیں بظاہر چھوٹا سا ٹوٹکہ لیکن بہت مفید اور مئوثر ہے۔ ڈیپریشن،دماغ میں خشکی اور کانوں میں سائیں سائیں ہو،بھول جانے کا مرض ،آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا اور سر چکرانا،ضعف دماغ،ہونٹوں کا پکنایا خشکی یا سیاہی مائل ہونا،سستی کاہلی اور ڈھیلا پن ان سب کے لیے یہ ٹوٹکہ لاجواب ہےاس کی علاوہ یہ نظر کو بھی تیز کرتا ہےاورجوانی کی قوتوں کو بھی بحال کرتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں