دل کی بند شریانیں ایسے کھولے گا جیسے کبھی یہ بند ہوئی ہی نہ تھیں

قارئین کیلئے ایسامجرب نسخہ جو آپ کے دل کی بند شریانیں ایسے کھولے گا جیسے کبھی یہ بند ہوئی ہی نہ تھیں ۔ جن حضرات کو دل کی تکلیف رہتی ہے اور دل کی دھڑکن نارمل نہیں ہے تو وہ نسخہ استعمال کریں ۔ نسخہ یہ ہے ۔

لیموں کا رس ایک پیالی ، ادرک کا رس ایک پیالی ، لہسن کا رس ایک پیالی اور سرکہ سیب ایک پیالی لے لیں ، ان تمام اجزا کوآپس میں مکس کر لیں ، اب انہیں ہلکی دھیمی آنچ پر آدھا گھنٹہ آگ پر پکائیں ۔ جب یہ محلول ایک پیالی کم ہو کر تین پیالیاں رہ جائے تو آگ سے محلول کو اتار کر ٹھنڈا ہونے پر تین پیالی شہد ملا لیں اور آپس میں خوب مکس کرکے اسے ایک بوتل میں محفوظ کر لیں ۔ روزانہ نہار منہ تین (کھانے والے )محلول کو پئیں ۔ انشااللہ دل کی بند شریانیں ایسے کھلیں گیں جیسے یہ کبھی بند ہوئی ہی نہ تھیں ۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں