نیا کی مہنگی ترین فراری متعارف، قیمت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جیب ہے اگر بھاری تو خرید لیں نئی فراری، دنیا بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے اب تک کی مہنگی ترین فراری متعارف کرا دی گئی ۔نئی FXX-K Evo ہملٹن کی فارمولا ون میں استعمال ہونے والی گاڑی سے بھی بہت زیادہ ہے۔فراری کی قیمت صرف 41 کروڑ 94 لاکھ روپے ہے اور اس کی رفتار لوئس ہملٹن کی فارمولا ون میں استعمال ہونے والی گاڑی سے بھی بہت زیادہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق جیب ہے اگر بھاری تو خرید لیں نئی فراری، دنیا بھر میں گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے اب تک کی مہنگی ترین فراری متعارف کرا دی گئی ۔نئی FXX-K Evo مہنگی ترین فراری متعارف کرا دی گئی ۔نئی FXX-K Evo فراری کی قیمت صرف 41 کروڑ 94 لاکھ روپے ہے اور اس کی رفتار لوئس ہملٹن کی فارمولا ون میں استعمال ہونے والی گاڑی سے بھی بہت زیادہ ہے۔فراری کی قیمت صرف 41 کروڑ 94 لاکھ روپے ہے اور اس کی رفتار لوئس ہملٹن کی فارمولا ون میں استعمال ہونے والی گاڑی سے بھی بہت زیادہ ہے۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں