اینکر پرسن اقرار الحسن برما پہنچ گئے، پہنچتے ہی کیا واقعہ پیش آگیا،جانیں

برما (یونیوز رپورٹ)سینئیر اینکر پرسن اقرار الحسن نے برما سے ایک نئی تصویر جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اقرار الحسن نے روہنگیا کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف پاکستان میں آواز بُلند کی اور بعد ازاں گذشتہ روز وہ برما پہنچ گئے۔ برما پہنچنے پر گذشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اقرار الحسن نے بہادر شاہ ظفر کے مزار کے سامنے لی گئی

اپنی تصویر پوسٹ کی اور اطلاع دی کہ وہ اپنا یہ سفر آگے بھی جاری رکھیں گے۔ تاہم آج فیس بُک پر ان کی ایک اور تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ اپنی تصویر کے ساتھ اقرار الحسن نے لکھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے مشکل کام ہے ۔ کیونکہ میں 72 گھنٹوں سے سوئے بغیر مسلسل سفر کر رہا ہوں اور چل رہا ہوں۔ اقرار الحسن کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی بخیر و عافیت وطن واپسی کی دعا بھی کی ۔ سوشل میڈیا صارفین نے اقرار الحسن کے اس اقدام کو خوب سراہا اور دعا کی کہ اللہ ان کی حفاظت کرے۔…………………..اپنی تصویر پوسٹ کی اور اطلاع دی کہ وہ اپنا یہ سفر آگے بھی جاری رکھیں گے۔ تاہم آج فیس بُک پر ان کی ایک اور تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ اپنی تصویر کے ساتھ اقرار الحسن نے لکھا کہ یہ میری زندگی کا سب سے مشکل کام ہے ۔ کیونکہ میں 72 گھنٹوں سے سوئے بغیر مسلسل سفر کر رہا ہوں اور چل رہا ہوں۔ اقرار الحسن کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی بخیر و عافیت وطن واپسی کی دعا بھی کی ۔ سوشل میڈیا صارفین نے اقرار الحسن کے اس اقدام کو خوب سراہا اور دعا کی کہ اللہ ان کی حفاظت کرے۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں